May 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/bodyfitnessinfo.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
وزیرِاعظم کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، نیک خواہشات کا اظہار

وزیرِاعظم شہبازشریف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کرکے عید الفطر کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیرِاعظم نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا، جس میں شہبازشریف نے جے یو آئی کے سربراہ کو عید الفطر کی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مولانا فضل الرحمان نے بھی وزیرِاعظم شہباز شریف کوعید کی مبارکباد پیش کی۔اس دوران دونوں رہنماؤں کی جانب سے پاکستان کی ترقی و خوشحالی، فلسطین اور کشمیر کے عوام پر ظلم کے خاتمے کے لیے دعا کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *